میکانیکل انجینئر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینی آلات بنانے اور ان کے استعمال کا ماہر، مہندس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینی آلات بنانے اور ان کے استعمال کا ماہر، مہندس۔